Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 21 to 23 of 23

Thread: سب کچھ ممکن ہے

  1. #1
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default سب کچھ ممکن ہے


    کون سا فرد ایسا ہے دنیا میں جس نے اچھے دن تو دیکھے ہوں لیکن برے دن کبھی نہ دیکھے ہوں
    جسے آسانیاں تو Ø+اصل ہوئی ہوں لیکن مشکلات سے کبھی واسطہ نہ پڑا ہو

    ہمیشہ رات کے بعد دن کی روشنی ضرور آتی ہے۔
    ہمیشہ دکھ Ú©Û’ سوگوار لمØ+ات Ú©Û’ بعد سکھ Ú©Û’ خوشگوار دن ضرور آتے ہیں

    خوشیاں ہمیشہ نہیں رہیتیں
    غم ان کے پیچھے ہی ہوتے ہیں

    لیکن مشکلات سے گھبرانا زیب نہیں دیتا
    مشکلات کا سامنا کرنے سے ہی آسانیاں مل سکتی ہیں

    قدرت نے دکھ کا پردہ لگا کر سکھ کو چھپا یا ہوتا ہے

    ضرورت ہے تو صرف راستہ تلاش کرنے کی ۔
    مشکل Ø+الات میں بہتر طریقہ کار اور بہتر رویہ اپنانے Ú©ÛŒ

    ٹھہریے
    ایک مثال سے بات زیادہ بہتر سمجھ آجائے گی

    اتوار کا دن تھا۔ خاتون خانہ اپنے ضروری کام نبٹا کر ایک میگزین پڑھ رہی تھیں۔ لیکن ان کی بچی انہیں پڑھنے ہی دے رہی تھی۔ کبھی ان کے ایک طرف تو کبھی دوسری طرف۔
    کبھی انکی گود میں تو کبھی انہیں کسی چیز کی طرف متوجہ کرنے لگتی۔
    خاتون جھنجھلا ئی ہوئی لگ رہی تھی۔ میگزین میں کہانی بہت دلچسپ موڑ پر تھی لیکن وہ پڑھ نہ پارہی تھیں۔
    بچی کو باربار روکنے، سمجھانے کے باوجود بچی شرارتوں پر آمادہ تھی۔
    اچانک ایک خیال Ú©Û’ تØ+ت خاتون Ù†Û’ میگزین Ú©Ùˆ الٹنا شروع کیا Û”
    پھر ایک صفØ+ہ علیØ+دہ کیا Û” اس پر ایک بڑا سا نقشہ تھا۔ اس Ù†Û’ یہ نقشہ اپنی بچی Ú©Ùˆ دکھایا۔اور کہا
    "آؤ میں تمھیں ایک دل چسپ کھیل بتاتی ہوں۔"
    بچی نے غور سے اس نقشے کو دیکھا اور بہت استعجاب سے پوچھا
    "کیسا کھیل مما"
    اس کی ماں بولی
    "ابھی بتا تی ہوں"
    پھراس Ù†Û’ اس صفØ+Û’ Ú©Ùˆ پھاڑ کر کئی Ù¹Ú©Ú‘Û’ کیے اور بچی Ú©Ùˆ پچکار کر کہا
    بیٹے یہ دیکھو۔
    "اس صفØ+Û’ پرموجود نقشے Ú©Ùˆ واپس صØ+ÛŒØ+ ترتیب سے جوڑ دو"
    بچی نے خوشی سے اچھلتے ہو کہا
    "اوہ یس ۔
    میں ابھی جوڑتی ہوں"
    پھر وہ ان کاغذ کے ٹکروں کو لے کرایک کونے میں چلی گئی
    ماں نے سکون کا سانس لیا
    اس کا خیال تھا اب بچی شام تک اسے جوڑ نہ پائے گی۔
    اس نے دوبارہ میگزین کھولا اور اطمینان سے پڑھنے لگی

    لیکن زیادہ سے زیادہ دو منٹ گذرے ہوں گے کہ
    بچی خوشی سے دوڑتی ہوئی امی کے پاس آئی
    "مما یہ دیکھو
    میں نے نقشہ جوڑ دیا ہے۔"
    ماں Ù†Û’ Ø+یرت سے دیکھا
    واقعی نقشہ اپنی صØ+ÛŒØ+ ترتیب Ú©Û’ مطابق مکمل تھا
    "یہ تم نے اتنی جلدی کیسے کر لیا"
    اس نے اپنی بیٹی سے پوچھا
    بچی نے انتہائی معصومیت سے کہا
    "مما میں Ù†Û’ دیکھا تھا اس صفØ+Û’ Ú©Û’ دوسری طرف
    قائداعظم کی تصویر تھی ۔
    بس میں نے وہ تصویر جوڑ دی "

    جی جناب کچھ سمجھے
    ہم نقشہ جوڑتے رہتے ہیں
    اور تصویر کا دوسرا رخ نہیں دیکھتے

    اگر دکھ کا دوسرا رخ دیکھ لیں تو دکھ اتنا دکھ نہیں دیتا۔۔۔۔
    مشکلات کا Ø+Ù„ مشکلات میں ہی ہو تا ہے۔

    بس گھبرانا نہیں چاہیے- Ø+الا ت کا مقابلہ کرنا سیکھ لیں
    سب کچھ ممکن ہے۔۔۔۔۔۔
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک Ù…Ø+دود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.Ø+ضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  2. #21
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    310
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    952 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: سب کچھ ممکن ہے

    very nice......

  3. #22
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: سب کچھ ممکن ہے

    واؤ، مثال بہت عمدہ تھی۔
    اور بہت عمدہ خیالا کا اظہار۔
    Mhbt zps0200a907 - سب کچھ ممکن ہے
    123 - سب کچھ ممکن ہے

  4. #23
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: سب کچھ ممکن ہے

    Beshak Insan Himmat Se Kaam Le To Sub Kuch Mumkin Hai

    Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •